بلوچ گمشدہ افراد کا مسئلہ بہت سنجیدہ ہے جس کے لیے ماہ رنگ بلوچ اپنی آواز بلند کر رہی ہیں ۔عمران خان

212

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور سربراہ تحریک انضاف عمران نے خان نے اڈیالہ جیل سے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچ گمشدہ افراد کا مسئلہ بہت سنجیدہ ہے جس کے لیے ماہ رنگ بلوچ اپنی آواز بلند کر رہی ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ بلوچستان والا حال اب پورے ملک کا ہے، تحریک انصاف کے بھی کئی کارکنان لاپتہ ہیں۔ہم اس مسئلے کو عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں کے سامنے اس معاملے کو رکھیں گے۔