کیچ: مسلح افراد نے ٹیلروں کو نشانہ بنایا

108

بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم مسلح افراد ٹیلروں کو نشانہ بنایا ہے۔ جبکہ اسی دوران پاکستانی فوج کو پانی سپلائی کرنے والے ٹینکر کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

ٹیلروں اور ٹینکر کو تمپ ہوت آباد کے مقام پر نشانہ بنایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حملے میں گاڑیوں کو نقصانات کا سامنا رہا ہے تاہم واقعہ کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔