بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کسٹم کے نزدیک کراچی روڈ پر واقع حجام کے دکان پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔
واقعہ کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید تفتیش شروع کرکے علاقے کی ناکہ بندی کی ہے ، دھماکے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ۔