پنجگور: فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

197

پنجگور کے قلم چوک کے قریب نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔

مذکورہ شخص کی شناخت سندھ کے رہاشی شمن علی کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔