نوشکی: موبائل ٹاور نذر آتش

111
فائل فوٹو:

بلوچستان کے علاقے نوشکی میں نامعلوم افراد نے کمیونیکیشن کمپنی کی ٹاور کو نذر آتش کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کل رات نوشکی بازار میں مسلح افراد نے ٹیلی نار کمپنی کے ٹاور کو فائرنگ کرکے شدید نقصان پہنچایا۔

پولیس کے مطابق مسلح افراد ٹاور کی مشینری کو نذر آتش کرکے فرار ہوگئے۔

تاہم واقعہ کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔