دکی: آئی ای ڈی دھماکہ

241

بلوچستان کے علاقے دکی سے بم دھماکے کی اطلاعات ہیں۔

پولیس کے مطابق دکی کے علاقے مندے ٹک کے مقام پر دھماکہ ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے دھماکہ اس وقت ہوا جب کوئلہ سے لوڈ ٹرک وہاں سے گزر رہے تھے۔

پولیس نے واقعہ کی ہلاکت یا دیگر نقصانات کی تردید کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کسی قسم کی ہلاکت یا دیگر نقصان اس حملے میں نہیں ہوا ہے۔

تاہم واقعہ کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔