اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ اور کابینہ کے تمام ممبران نے تا حال یونیورسٹی کے ٹیچرز ، آفیسرز اور ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی بلوچستان کے واضح احکامات کے باوجود تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی تعطل کا شکار ہے جسکی وجہ سے تمام ملازمیں میں بالعموم اور مسیحی برادری میں بالخصوص تشویش اس لیے بھی بڑھتی جا رہی ہے کہ طرف سالانہ چھٹیاں ہیں اور دوسریطرف کرسمس کی آمد آمد بھی ہے ایسوسیئ یشن پر زور مطالبہ کرتا ہے کہ وزارت خزانہ اور یونیورسٹی انتظامیہ وزیر اعلی بلوچستان کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے فوری اور پوری تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی یقینی بنائیں۔
تازہ ترین
بلوچستان :مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک ، چار زخمی
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر واقعات میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔
تفصیلات کے...
ہرنائی: کوئلہ کان حادثہ، کانکن جانبحق
ہرنائی کی تحصیل شاہرگ میں کوئلہ کان حادثے کے نتیجے میں ایک کانکن جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
لیویز...
ہرنائی: کوئلہ کان حادثہ، کانکن جانبحق
ہرنائی کے تحصیل شاہرگ میں کوئلہ کان حادثے کے نتیجے میں ایک کانکن جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
لیویز ذرائع کے مطابق کان میں مٹی...
تربت: مسلح افراد کی فائرنگ، دو افراد ہلاک
تربت میں نامعلوم افراد کی درزی کی دکان پر فائرنگ، دو افراد ہلاک
فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی...
بلوچستان: متعدد اضلاع میں موسلادھار بارشیں، حادثات میں 19 افراد زخمی
مستونگ اور گردونواح میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم خوشگوار ہو گیا تاہم نشیبی علاقے زیر آب آ گئے اور...