تربت: مسلح افراد کے حملے میں ایک شخص ہلاک December 5, 2024 277 Share on Facebook Tweet on Twitter بلوچستان کے علاقے تربت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے۔ ہلاک شخص کی شناخت گہرام ولد الہی بخش کے نام سے ہوئی ہے۔ فائرنگ کا واقعہ تربت کے علاقے نودز کے مقام پر پیش آیا ہے۔ تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔