گوادر سے جبری لاپتہ شخص خضدار سے بازیاب

641

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے۔

بازیاب ہونے والے شخص کی شناخت مسلم ولد محمد رحیم کے نام سے ہوئی ہے۔

گوادر سے جبری طور لاپتہ طور پر لاپتہ دشت شولیگ کا رہائشی مسلم ولد محمد رحیم سولہ نومبر دوہزار چوبیس حضدار سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔

اہلخانہ کے مطابق مسلم ولد محمد رحیم کو 7 مئی 2024 گوادر سے پاکستانی خفیہ اداروں نے اغواء کر کے لاپتہ کردیا گیا تھا اور سولہ نومبر دوہزار چوبیس حضدار سے بازیاب ہوا ہے۔