گوادر: این ایف دفتر پر دستی بم حملہ

217

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے نیو ٹاؤن میں واقع اے این ایف (اینٹی نارکوٹکس فورس) کے دفتر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ، تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

حملے میں گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا ہے قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچے اور تحقیقات شروع کر دی ہے۔ جبکہ فورسز کی نقل و حرکت میں اضافہ دیکھا گیا ہے