گوادر اور خاران سے تین افراد جبری لاپتہ

323

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر اور خاران سے پاکستانی فوج نے تین افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والوں کی شناخت نصرت اللہ ولد سردار لیاقت، مینر ولد عصاء اور محمد حسن ولد منشی عبداللہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ان میں نصرت اور محمد حسن کو خاران کے کلان سے اور منیر کو گوادر سے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا گیا ہے۔