کیچ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص حراست بعد لاپتہ

83

بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت طلال عمر کے نام سے ہوئی ہے۔

مذکورہ نوجوان ضلع کیچ کے علاقے دشت کھڈان سے کل رات بارہ بجے گھر پر چھاپہ مارکر حراست میں لیا ہے۔ جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔