کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری

69

بلوچستان میں ‏جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کے قائم احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5650 واں روز جاری رہا !

لاپتہ راشد حسین کے والدہ نے احتجاج میں حصہ لیا انہوں نے اپنے بیٹے کی بازیابی کی اپیل کی۔

انہوں نے کہاکہ وہ اپنے بیٹے کے باحفاظت بازیابی کے لیے انصاف کے فراہم کے بنائے گئے اداروں کے دروازوں دستک دیتا آرہا ہوں ۔

والدہ راشد حسین نے کہاکہ لیکن کسی نے یہ گوارہ نہیں کیا کہ انہیں ملکی قوانین کےتحت انصاف فراہم کرے ۔

انہوں ایک دفعہ پھر اپیل کی کہ انہیں انکے لاپتہ بیٹے کے حوالے سےمعلومات فراہم کیاجائے۔