چمالنگ: نامعلوم مسلح افراد نے کوئلے سے لوڈ ٹرکوں کو آگ لگادی

274

بلوچستان کے علاقے چمالنگ میں نامعلوم افراد نے کوئلے سے لوڈ ٹرکوں آگ لگادی۔

لیویز کے مطابق تین ٹرکوں کو فائرنگ کرکے آگ لگا دی گئی، جن میں دو کوئلے سے لوڈ تھے جبکہ ایک خالی تھا۔

لیویز فورس نے واقعہ کے بعد جاہ وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہے۔