پنجگور: لاپتہ ہونے والے تین افراد بازیاب

205

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست بعد لاپتہ ہونے والے تین نوجوان بازیاب ہوگئے۔

بازیاب ہونے والوں کی شناخت عدنان ولد امیر، خداداد ولد محمد طیب اور اورنگزیب ولد حفیظ کے ناموں سے ہوئی ہے۔

مذکورہ افراد کو پاکستانی فورسز نے چودہ اکتوبر کو اس وقت حراست میں لے کر لاپتہ کردیا جب وہ ٹیسٹ دینے گوادر جارہے تھے۔