نوشکی: فوجی آپریشن تیسرے روز جاری

623

تین روز قبل نوشکی میں شروع ہونے والی فوجی آپریشن تاحال بدستور جاری ہے۔

علاقے میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری ہیں جبکہ وقتاً بہ وقتاً فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں بھی سنائی دی جارہی ہے۔

آج اطلاعات ہیں کہ دوران آپریشن انٹرنیٹ سروس کو بند کیا گیا ہے۔

دوران آپریشن تاحال کسی قسم کی جانی نقصانات یا گرفتاری کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے جبکہ حکام کا موقف بھی تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔