نال: فائرنگ، خاتون سمیت ایک شخص قتل

174

خضدار کے تحصیل نال کے علاقہ درنیلی کے ایریا میں نامعلوم افراد کی فارنگ سے ایک عورت ایک مرد کو قتل کردیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق بدھ کو رات گئے علاقه در نیلی تحصیل نال کے ایریا میں ایک لڑکے اور لڑکی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے ۔

گذشتہ روز لیویز نال کو اطلاع ملی جنہوں نے دونوں نعشوں کو تحویل میں لیکر ضروری کاروائی کے بعد دفنا دیا گیا۔

جبکہ اس ممکنہ قتل کی تحقیقات لیویز فورس نال کر رہی ہے تاکہ قتل کی اصل حقیقت سامنے لایا جاسکے ۔