قلات: تین بھائیوں کی لاشیں برآمد

246

بلوچستان کے علاقے قلات نرمک سے تین سگے بھائیوں کی لاشیں برآمد ہوئی۔

لیویز کے مطابق تینوں بھائیوں کو ایک ماہ قبل نامعلوم مسلح افراد نے جوہان سے اغواء کیا تھا۔ لاشوں کو آر ایچ سی منگچر منتقل کیا گیا۔

تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے ۔