تربت : سرکاری دفتر پر دستی بم حملہ

190

تربت میں ایریگیشن کالونی میں ایکسیئن ایریگیشن کی سرکاری رہائش گاہ پر نامعلوم افراد دستی بم پھنک کر فرار ہوگئے، جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔

دھماکے کی آواز شہر میں دور دور تک سنائی دی۔

پولیس کے مطابق بم دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلا ع نہیں ہے، تاہم بعد ازاں فورسز نے شاہراہ کو بند مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔