بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج پاکستانی فوج کے حمایت یافتہ ولی محمد کے ٹھکانے پر دستی بم سے حملہ کیا۔ دھماکے کے نتیجے میں دو کارندے شدید زخمی ہو گئے-
دوستین بلوچ نے کہا ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہیں اور اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔