کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر پاکستانی فوج کے دستے پر فدائی حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

1596

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کیئے گئے مختصر بیان میں کہا ہے کہ آج صبح کوئٹہ ریلوے اسٹیشن میں پاکستانی فوج کے ایک دستے پر اس وقت فدائی حملہ کیا گیا، جب وہ انفنٹری اسکول سے کورس ختم کرنے کے بعد بذریعہ جعفر ایکسپریس واپس جارہے تھے۔

جیئند بلوچ کا کہنا ہے کہ حملہ بی ایل اے کی فدائی یونٹ مجید بریگیڈ نے سر انجام دیا۔ انہوں نے کہا کہ تفصیلات جلد میڈیا میں جاری کی جائینگی۔