پنجگور: پاکستانی فورسز کی آپریشن جاری

441

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاکستانی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے پروم میں گذشتہ روز سے فوجی آپریشن جاری ہے۔ جبکہ علاقائی میں بڑی تعداد میں فوجی اہلکاروں کی آمد و رفت جاری ہے۔

عینی شاہد کے مطابق پاکستانی فوج کل پہاڑی سلسلے میں داخل ہوئی ہے، آخری اطلاعات تک وہ وہیں موجود ہے۔

جبکہ پنجگور سے مزید فوجی دستوں کا آمد بھی علاقے میں جاری ہے۔