بلوچ قوم پرست رہنما جاوید مینگل نے سماجی رابطے کی ماہیکرو بلاگنگ ساہٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مستونگ میں اسکول کے معصوم بچوں پر بزدلانہ حملہ اور بے گناہ، معصوم بچوں کی شہادتیں ریاستی اداروں کی بربریت کی انتہا ہیں۔ بلوچ قومی تحریک، خصوصاً سیاسی مزاحمت کو کچلنے کے لیے بے گناہ بچوں کا خون بہایا گیا۔ پاکستانی فوج اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے ایسے ہولناک اقدامات کرتی ہے، جنہیں اس کے گماشتے انجام دیتے ہیں۔میر جاوید مینگل نے کہا کہ ایک ہی دن میں مستونگ میں 7 معصوم افراد کو شہید کر دیا گیا جبکہ راولپنڈی سے 10 بلوچ طلباء کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ دونوں واقعات ریاستی جبر، بلوچ نسل کشی اور ظلم کی پالیسیوں کا حصہ ہیں۔
تازہ ترین
حکومت نے بلوچ آزادی پسندوں کیساتھ سیلفیاں لینے پر پابندی عائد کردی
کوئٹہ بلوچستان حکومت کے محکمہ اطلاعات کی جانب سے ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے بعض علاقوں میں مسلح...
تمپ میں قابض پاکستانی فوج کے دو اہلکار ہلاک۔ بی ایل اے
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے سرمچاروں نے...
ڈاکٹر ماہ رنگ و ساتھیوں کو ذہنی ہراسانی، دھمکیوں اور قیدیوں کے حقوق سے...
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماء ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی بہن نے کہا ہے کہ ماہ رنگ، بیبو، گلزادی، صبغت اللہ...
بلوچستان میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں: 16 افراد جانبحق، درجنوں مکانات متاثر
بلوچستان میں جاری مون سون بارشوں نے شدید تباہی مچادی ہے، جس کے نتیجے میں مختلف حادثات میں خواتین اور بچوں...
ماہ رنگ مزاحمت کی علامت ہے، اس کی سوچ، نظریات و للکار قید نہیں...
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماء سمی دین بلوچ نے سماجی رابطوں کی سائٹ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ...