بلوچ قوم پرست رہنما جاوید مینگل نے سماجی رابطے کی ماہیکرو بلاگنگ ساہٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مستونگ میں اسکول کے معصوم بچوں پر بزدلانہ حملہ اور بے گناہ، معصوم بچوں کی شہادتیں ریاستی اداروں کی بربریت کی انتہا ہیں۔ بلوچ قومی تحریک، خصوصاً سیاسی مزاحمت کو کچلنے کے لیے بے گناہ بچوں کا خون بہایا گیا۔ پاکستانی فوج اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے ایسے ہولناک اقدامات کرتی ہے، جنہیں اس کے گماشتے انجام دیتے ہیں۔میر جاوید مینگل نے کہا کہ ایک ہی دن میں مستونگ میں 7 معصوم افراد کو شہید کر دیا گیا جبکہ راولپنڈی سے 10 بلوچ طلباء کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ دونوں واقعات ریاستی جبر، بلوچ نسل کشی اور ظلم کی پالیسیوں کا حصہ ہیں۔
تازہ ترین
جھاؤ میں قابض پاکستانی فورسز پر حملہ کرکے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا۔ بی...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تیس جون کو دوپہر...
مغربی بلوچستان: ایرانی فورسز کا آبادی پر حملہ، خاتون جانبحق، 10 زخمی
مغربی بلوچستان کے علاقے گونچ پر ایرانی فوج کی فائرنگ سے ایک بلوچ خاتون جانبحق جبکہ متعدد خواتین کے زخمی ہونے کی...
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے سائنس فیسٹیول کا کامیاب انعقاد
کوئٹہ میں بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی بساک کے زیرِ اہتمام ایک روزہ سائنس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء،...
بلوچ نوجوان زیشان ظہیر کے ماورائے عدالت قتل ریاستی بربریت کی انتہا ہے۔ سمی...
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے پنجگور میں اپنے رکن اور نوجوان فٹبالر زیشان ظہیر بلوچ کے ماورائے عدالت قتل کی شدید الفاظ...
بارکھان میں زیر حراست ایم آئی ایجنٹ کو ہلاک کردیا گیا– بی ایل اے
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے بارکھان سے...