خاران: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص حراست بعد لاپتہ

114

بلوچستان کے ضلع خاران سے پاکستانی فورسز نے ایک شخص حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت وسیم ولد سعید احمد کے نام سے ہوئی ہے۔

مذکورہ شخص پیشے کے لحاظ سے قصاب ہے جنہیں کل دوپہر بارہ بجے پاکستانی فورسز نے خاران گواش روڈ سے اس کے اپنے دکان سے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔