گورکوپ میں پاکستانی فوج کی آپریشن

209

گورکوپ میں پاکستان فوج کی آپریشن، اہلکاروں کی بڑے پیمانے پر علاقے میں پیش قدرمی

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے گورکوپ میں پاکستان فوج آج دوپہر سے پیش قدمی کررہی ہے۔ پیدل اور گاڑیوں میں سوار اہلکار آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔

علاقائی ذرائع کے مطابق سالاچ، شیشان، رُنگان، تل اور قریبی علاقے فوجی آپریشن کی زد میں ہیں۔

حکام نے اس حوالے سے تاحال کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے جبکہ علاقے میں مواصلاتی نظام محدود ہونے کے باعث مزید تفصیلات تک رسائی ممکن نہیں ہوسکی ہے۔