کیچ: پاکستانی فورسز کی آمدورفت، آپریشن کا خدشہ

317

بلوچستان کے ضلع کیچ میں فوجی آمد رفت دیکھی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دشت، ہور، درو کے علاقوں میں پاکستان فوج کی بڑی تعداد میں گاڑیوں کو دیکھا گیا ہے۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے میں فوجیوں کی آمدورفت سے علاقے میں آپریشن کا خدشہ ہے۔

تاہم اس حوالے سے حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔ ناہی اس حوالے سے دیگر تفصیلات سامنے آسکے ہیں۔