کیچ: پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ دو نوجوان بازیاب

270

کیچ سے اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے سعید بلوچ ولد موسیٰ اور فرھاد ولد غفور پانچ ماہ جبری گمشدگی کا نشانہ بننے کے بعد آج بازیاب ہوگئے ہیں۔

بازیاب ہونے والے نوجوانوں کا تعلق بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل تمپ ملانٹ سے ہیں جو رواں سال مئی میں تمپ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا نشانہ بنے تھیں۔

دونوں نوجوانوں کی بازیابی کی تصدیق انکے قریبی ذرائع نے کردی ہے۔