کیچ میں فوجی آپریشن جاری

440

بلوچستان کے ضلع کیچ میں فوجی آپریشن جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے گورکوپ میں فوجی آپریشن جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے میں پیدل دستوں کی آمد و رفت جاری ہے جبکہ پیدل فوجی دستوں کو گن شپ ہیلی کاپٹروں کی مدد بھی حاصل ہے۔

آپریشن کے حوالے سے تاحال گرفتاری یا جانی نقصان کی اطلاعات تاحال موصول نہیں ہوئی ہے۔

آپریشن کے حوالے سے تاحال حکام کا موقف سامنے نہیں آیا ہے۔