کیچ مزید ایک نوجوان جبری لاپتہ

176

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

رواں ماہ 4 اکتوبر کو پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ سے ایک گھر پر دھاوا بولتے ہوئے ایک نوجوان کو حراست بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں گرفتاری بعد نوجوان تاحال منظرعام پر نہیں آسکی ہے، پانک نے واقعہ کی تصدیق کردی ہے۔

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے نوجوان کی شناخت خلیل احمد ولد سمیع اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو شاہی تمپ کا رہائشی ہے –