کوئٹہ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مظاہرے کی تصویری جھلکیاں October 26, 2024 177 Share on Facebook Tweet on Twitter بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی اور مظاہرہ کیا گیا۔ یہ احتجاج بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاجی سلسلے کے تحت کی گئی۔ تصویری جھلکیاں: