مشکے؛ پاکستانی فورسز کی آپریشن

417

آواران سے اطلاعات کے مطابق تحصیل مشکے میں پاکستانی فورسز کی آپریشن جاری ہے ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق راگے ، میانی کوہ کے علاقے میں دو دنوں سے پاکستانی فورسز کی بڑی تعداد نے پیش قدمی کی ہے اور سرچ آپریشن کی جارہی ہے ۔ اس دوران مسلح افراد اور پاکستانی فورسز کے درمیان جھڑپوں کی اطلاع بھی ہے۔

فورسز کو ہیلی کاپٹر یوں کی کمک حاصل ہے۔ تاہم ابتک کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔