لسبیلہ: دمے کی وبا نے 3 بچیوں کی جان لے لی

120

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے دور دراز علاقے کنراج سے اطلاعات کے مطابق علاقے میں دمے کی وباء پھیل چکی ہے جبکہ متعدد افراد بلخصوص بچے اس وباء کا شکار ہوچکے ہیں۔

کنراج میں دمے کی وبا نے ابتک 3 بچیوں کی جان لے لی، جبکہ حکام کی جانب سے ابھی تک صحت کی کوئی ٹیم نہیں بھیجی گئی۔

کنراج کے مقامیوں نے حکومت اور ضلعی حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔