قلات کا رہائشی نوجوان تربت کیچ سے فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ

300

قلات سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو فورسز نے کیچ سے جبری لاپتہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق 11 اکتوبر کی شام 1:30 بجے کے قریب قلات کے رہائشی عبدالمالک ولد محمد یوسف کو تربت کیچ سے سی ٹی ڈی اور ایف سی کے اہلکاروں نے لاپتہ کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

ہل خانہ نے کہا ہے کہ ہم تمام انسان دوست تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کہ عبدالمالک کے لئے آواز بلند کرنے میں اپنا کردار ادا کریں.