سمی دین نے بلوچ یکجہتی کمیٹی میں شمولیت کرلی

446

انسانی حقوق کے کارکن سمی دین بلوچ نے باضابطہ طور پر بلوچ یکجہتی کمیٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مطابق ‏سمی دین بلوچ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

سمی دین پندرہ سالوں سے بلوچ جبری گمشدگیوں کیخلاف ایک موثر آواز ہے۔

سمی دین کوئٹہ تا اسلام آباد لانگ مارچ، تربت تا اسلام آباد لانگ کا حصہ ہونے سمیت بلوچ راجی مچی کے صف اول کے ارکان میں رہے ہیں جبکہ آپ فرنٹ لائن ڈیفنڈر ایوارڈ بھی اپنے نام کرچکے ہیں۔

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے سماجی رابطوں کیس سائٹ بلیو سکائی پر ایک پوسٹ میں سمی دین بلوچ کو شمولیت کو خوش آئند قرار دیا ہے۔