خضدار: سرکاری دفتر پر دستی بم حملہ October 23, 2024 284 Share on Facebook Tweet on Twitter خضدار میں کراچی روڈ پر ایگریشن کے دفتر پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔ حملے میں دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ دھماکے کے بعد پاکستانی فورسز نے شاہراہ کو بند مزید تحقیقات شروع کر دی ہے ۔