تربت: فوجیوں کی آمد و رفت، آپریشن کا خدشہ

214

بلوچستان کے ضلع تربت میں پاکستانی فورسز کی آمد رفت جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے کساک کے شمالی پہاڑی سلسلوں میں پاکستان فوج کی پیش قدمی جاری ہے، کم از کم بیس گاڑیوں کو نقل و حرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

تاہم ابتک حکام کا موقف سامنے نہیں آیا ہے۔ ناہی اس دوران جانی نقصانات یا گرفتاری کی اطلاعات ہیں۔