بنوں: پولیس لائن پر حملہ، حملہ آور اندر داخل

421

پاکستانی صبوے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس لائنز پر مسلح کا افراد حملہ، فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

حملہ آور پولیس لائنز کے اندر گھس گئے اور اس وقت شدید فائرنگ جاری ہے۔

شدید فائرنگ کے باعث روڈ سنسان ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور پولیس لائن میں گھسے اور اندر جاکر فائرنگ شروع کردی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتک تین پولیس اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔

امدادی کارکنوں نے زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا۔