بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی اور مظاہرہ کیا گیا۔ یہ احتجاج بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاجی سلسلے کے تحت کی گئی۔
بلوچستان: جبری گمشدگیوں اور قابض پاکستانی جبر کی المناک حقیقت
تحریر: صاحب داد بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
بلوچستان، وہ سرزمین جو اپنی قدرتی وسائل کی فراوانی اور...