‏بلوچستان سے پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

79

‏محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ قلعہ عبداللہ سے تعلق رکھنےوالے 15 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

‏حکام کے مطابق بلوچستان میں رواں سال پولیوکے 14 کیسز رپورٹ ہوچکے جبکہ پاکستان میں پولیو کے رپورٹ کیسز کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔