کیچ: گاڑی کے قریب دھماکہ

244

گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا گیا۔

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ سے اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے، دھماکے میں گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

تمپ لیویز انتظامیہ کے مطابق دھماکہ تمپ شہر میں ہوا تاہم دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہیں۔

دھماکے میں تمپ کے تحصیلدار عابد کے بیٹے سعید کے گاڑی پر ہوا ہے، واقعہ کے لیویز اور فورسز کی بھاری تعداد جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کررہے ہیں-