کیچ: بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے ہی بھائی کو قتل کردیا

238

بلوچستان کے ضلع کیچ میں بھائی نے فائرنگ کرکے دوسرے بھائی کو قتل کردیا۔

فائرنگ کا واقعہ تلمب مند کے مقام پر پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ گھریلو ناچاقی کے باعث پیش آیا ہے۔ جبکہ قتل ہونے والے شخص کی شناخت عثمان ولد فقیر محمد کے نام سے ہوئی ہے۔