پنجگور: فائرنگ سے 7 افراد ہلاک 1 زخمی

659

سرکاری ذرائع کے مطابق ضلع پنجگور کے علاقہ خدابادان میں نامعلوم افراد نے ایک رہائشی مکان میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک افراد کا تعلق پاکستان صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع سے بتایا جاتا ہے۔

فورسز اور ضلعی انتظامیہ نے لاشیں تحویل میں لے کر علاقہ کا ناکہ بندی شروع کردی ہے ۔