موسی خیل: سیکورٹی وجوہات کے باعث ٹریفک کی روانی معطل

277

گذشتہ شب موسی خیل کے مقام پر نامعلوم افراد نے موبائل ٹاور کو آگ لگادی، جس کے بعد ٹریفک کو کنگری اور دیگر مقامات پر احتیاطاً روک دیا گیا۔

صبح چار بجے تک ٹریفک روک دی گئی، ٹریفک کو لورالائی ، رکھنی اور قلعہ سیف اللہ پر روکھا گیا اور چار بجے کے بعد ٹریفک کو جانے دیا جائے گیا۔

دوسری جانب قلعہ سیف اللہ سے بھی اطلاعات ہیں کہ وہاں بھی ٹریٹ الرٹ کے باعث ٹریفک کو روکا گیا۔