مند کا رہائشی کراچی ائیرپورٹ سے لاپتہ

429

خاندانی ذرائع کے مطابق اسد بلوچ والد عثمان سکنہ مند کھنک کو بحرین حکومت نے بغیر کوئی وضاحت دئیے 28 اگست کو بحرین سے گرفتار کرکے پالستان ڈیپورٹ کیا تھا ۔

جہیں بحرین سے عرب امارات ٹرانزٹ جہاز میں کراچی روانہ کیا گیا۔
تاہم انہیں کراچی ائیرپورٹ سے 29 اگست کو حکومتی اداروں کے اہلکاروں نے گرفتار کرکے لاپتہ کردیا ہے۔

لواحقین نے مطالبہ کیا ہے کہ اسد بلوچ کو رہا کیا جائے اگر وہ کسی جرم میں ملوث ہے تو اُنہیں عدالت میں پیش کیا جائے اور اُسے منظرعام پر لایا جائے ۔