خاران سے دو افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

194

خاران کے علاقے تحصیل مسکان قلات میں دو افراد کی لاشیں برآمد

اطلاعات کے مطابق خاران کے علاقے تحصیل مسکان قلات کے ایریا میں دو مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئے جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے دونوں لاشیں پُرانی ہے لاشوں کو سول ہسپتال خاران منتقل کردیا گیا ہے-

خاران انتظامیہ کے مطابق ابتدائی طور پر دونوں سندھ کے رہائشی بتائے جارہے ہیں تاہم انتظامیہ مزید تحقیقات کررہی ہے۔