گوادر: چار افراد حراست بعد لاپتہ

400

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے پاکستانی فورسز نے چار افراد کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا۔

لاپتہ ہونے والوں کی شناخت معراج ولد نور بخش، اعجاز ولد حسین، ایوب ولد حمزہ اور دودا خالد کے ناموں سے ہوئی ہے۔

لاپتہ ہونے والے نوجوان آپس میں دوست ہیں جو ضلع کیچ کے علاقے دشت مکسر کے رہائشی ہیں جنہیں فورسز نے گوادر گوادر سے حراست میں لیا ہے۔