گوادر: شہر میں میں بم دھماکا

625

ہفتے کی شب بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں زور دار دھماکہ سنا گیا ۔

پولیس کے مطابق ایئرپورٹ روڈ پر واقع عجوہ سویٹ بیکری پر دستی بم حملہ کیا گیا۔

پولیس کے مطابق بم حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

دھماکہ سے سے بیکری کے شیشے ٹوٹ گئے اور اسے نقصان پہنچا۔واقعے کے بعد فورسز کی بھری نفری نے شہر کے سڑکوں کو بند کرکے چیکنگ شروع کردی ہے ۔