گوادر سے لڑکی کی لاش برآمد

352

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر نیا آباد ریک سے تشدد زدہ لڑکی کی لاش برآمد

لاش کو ہسپتال گوادر منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکی کے گلے کو رسی سے دبا کر قتل کر دیا گیا تھا ۔

مقتول لڑکی بنیادی طور پر جاؤ آواران کی رہائشی تھی جو نیا آباد میں رہائش پزیر تھی۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ لڑکی منشیات کی عادی بھی تھی۔ گوادر پولیس کے مطابق ان کے قاتلوں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔