کوئٹہ: جبری لاپتہ دین محمد مری بازیاب

162

کوئٹہ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ دین محمد مری بازیاب ہوگئے۔

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے لاپتہ دین محمد مری کی بازیابی کی تصدیق کی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے اہلیہ اور بچوں نے جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ میں اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا تھا ۔

‏یاد رہے کہ دین محمد مری کو رواں سال 24 اگست کو یزار گنجی کوئٹہ سے پاکستانی فورسز نے جبری لاپتہ کردیا تھا ۔